الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زکوۃ کی رقم کی جیب سمیت کٹ گئی، اس کا حکم؟

سوال

ایک شخص نے اپنے مال وغیرہ کا حساب لگا کر جتنی زکوۃ اس پر واجب ہوتی تھی نکال کر علیحدہ کر دی، اب اس کی جیب کسی نے کاٹ لی یا کسی طرح اس کی زکوۃ کی رقم ضائع ہو گئی، اس شکل میں اس کی زکوۃ ادا ہو گئی یا دوبارہ ادا کرنا ہوگی؟ اسی طرح فطرہ کی گم شدہ رقم کا حکم بیان فرمائیں۔

جواب

اس طرح زکوۃ ادا نہیں ہوئی نہ فطرہ ادا ہوا زکوۃ اور فطرہ ادا کریں، شامی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو