مشتبہ مال کی زکوۃ ادا کرے
سوال
مشتبہ مال پر زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں کیا زکوۃ دینے سے مال حرام بھی پاک ہو جاتا ہے۔
جواب
جو مال مشتبہ ہو اسکی حرمت پر دلیل نہ ہو اسپر بھی زکوۃ لازم ہو گی حرام مال پر جب کہ ملک ہی ثابت نہ ہو تو اس پر زکوۃ بھی لازم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔