الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کمپنی کے حصص پر زکوۃ

سوال

مذکورہ بالا کمپنیوں سے شیئر پر زکوۃ واجب ہے یا نہیں اگر واجب ہے تو اصل اور نفع دونوں پر واجب ہوگی۔

جواب

سال بھر پورا ہونے پر شرعاً زکوۃ واجب ہوتی ہے اصل کے ساتھ نفع بھی ملا کر کے زکوۃ ادا کی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو