ایک لاری کی آمدنی سے تین لاریاں خریدیں زکوۃ نہیں
سوال
زید کے پاس ایک موٹر لاری ہے، جو کرایہ پر چلتی ہے اس لاری کی آمدنی سے اس نے سال بھر میں تین چار لاریاں خریدیں آخر سال میں اس کے پاس اپنی کمائی سے کوئی نقد رقم باقی نہیں رہی آیا ان تمام لاریوں پر سال کے اخیر میں زکوۃ واجب ہوگی۔
جواب
وہ لاریاں کرایہ پر چلانے کیلئے ہیں تجارت کیلئے نہیں انپر زکوۃ واجب نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔