گھڑی کی زکوۃ
سوال
ہاتھ کی گھڑی اور گھر میں الارم گھڑی کی زکوۃ نکالی جائے گی یا نہیں؟
جواب
اگر وہ گھڑی سونے چاندی کی نہیں اور تجارت کے لئے بھی نہیں تو اس کی زکوۃ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
ہاتھ کی گھڑی اور گھر میں الارم گھڑی کی زکوۃ نکالی جائے گی یا نہیں؟
اگر وہ گھڑی سونے چاندی کی نہیں اور تجارت کے لئے بھی نہیں تو اس کی زکوۃ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو