آلات تجارت پر زکوۃ
سوال
آلات تجارت پر زکوۃ ہے یا نہیں مثلاً پن چکی یا ٹریکٹر جس کے ذریعہ سے تجارت کی جاتی ہے، یعنی پیسہ کمایا جاتا ہے۔
جواب
اگر یہ آلات خود فروخت کرنے کیلئے ہوں تو ان پر زکوۃ ہو گی اگر انکے ذریعہ سے کاشت کی جاوے یا آٹا پسا جاوے خود انکو فروخت نہ کیا جائے تو ان پر زکوۃ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔