الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سامان مطب میں زکوۃ

سوال

میں حکیم ہوں دوائی خانہ بھی رکھتا ہوں مجھ پر دواؤں کی زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟ دوائیں جن شیشیوں میں رکھی ہیں ان کی زکوۃ، وہ شیشیاں جو مریضوں کو دوائیں دینے کے لئے رکھی ہیں نیز میز، کرسی، الماری، جو مطب کی آرائش کیلئے ہے ان میں سے کس کس کی زکوۃ دی جائے گی؟

جواب

جو سامان مطب کی آرائش کیلئے ہے، یا دوائیں رکھنے کیلئے ہے، اس میں زکوۃ نہیں۔ جو سامان فروخت کیلئے ہے جیسے دوائیں یا شیشیاں وغیرہ تو اس میں زکوۃ فرض ہے جب کہ وہ قدر نصاب ہو اور اس پر سال بھر گذر جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو