الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مالِ تجارت میں کس قیمت پر زکوۃ ہو گی؟

سوال

کتابوں کی بکری پر کمیشن وغیرہ نکال کر ہمیں پچیس روپے فی سیکڑہ بیچ رہتا ہے، تو کتابوں کے اسٹاک میں اس لاگت پر زکوۃ واجب ہوگی، جو ہمارا ان پر خرچ ہوا ہے یا جس قیمت پر ہم کتابوں کو فروخت کرتے ہیں۔

جواب

بوقت اداء زکوۃ یعنی سال بھر پورا ہونے پر جس قدر کی مالیت موجود ہو اس قدر پر زکوۃ واجب ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو