نہ سونے کا نصاب پورا نہ چاندی کا تو زکوۃ کا حکم
سوال
زید کے پاس ۳۳ تولہ چاندی ہے، اور پے تولہ سونا۔ اب زکوٰۃ واجب ہوگی یا نہیں؟ اگر ہو گی تو کس طرح؟
جواب
مذکورہ سونے کو بازار سے معلوم کر لیا جائے کہ کتنی چاندی کی قیمت کا ہے، پھر اتنی چاندی کے قائم مقام اس سونے کو قرار دے کر ۳۳ تولہ چاندی کے ساتھ ملا کر مجموعہ کا چالیسواں حصہ حسب قواعد شرع زکوۃ میں ادا کر دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔