چاندی کی زکوۃ میں قیمت دینا بھی درست ہے
سوال
اگر صورت مذکورہ میں ڈھائی روپیہ دینا ضروری نہیں بلکہ ڈھائی تولہ چاندی دینے سے بھی زکوۃ ادا ہو جائے گی، تو ڈھائی تولہ چاندی دینا چاہئے یا اس کی قیمت بھی دے سکتا ہے یعنی دونوں صورت جائز ہیں یا ایک صورت؟
جواب
جب ڈھائی تولہ چاندی واجب ہوتی تو اس میں اختیار ہے خواہ چاندی یا زیور وغیرہ دے خواہ روپیہ اٹھنی چونی وغیرہ دے خواہ ڈھائی تولہ چاندی کی قیمت کی کوئی شی کپڑا وغیرہ دیدے سب درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔