قبرستان میں کبڈی وغیرہ کھیلنا
سوال
- عام قبرستان جس کی کچی قبریں برابر ہوگئی ہوں ان میں کبڈی، گیند، کرکٹ وغیرہ کھیلنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جو زمین مردے دفن کرنے کے لئے وقف ہو اس میں یہ سب کام منع ہیں چاہے قبریں ظاہر ہوں یا برابر ہوگئی ہوں: لان شرط الواقف كنص الشارع۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔