قبرستان میں جوتا پہن کر چلنا
سوال
- قبرستان میں جو تہ پہن کر جانا کیسا ہے، اگر قبریں بہت کثیر تعداد میں ہوں تو ادھر سے گزر سکتے ہیں یا نہیں۔
جواب
قبروں پر راستہ بنانا منع ہے، خواہ جوتا پہن کر ہو یا برہنہ پا ہو اور قبروں سے بچ کر جوتا پہنے ہوئے بھی چلنا درست ہے: والمشي في المقابر بنعلين لا يكره عندنا (كذا في السراج الوهاج فتاوی عالمگیری)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔