قبرستان میں برہنہ پا ہونا
سوال
بعض ممالک کا رواج ہے کہ قبرستان پر سے گذرتے ہوئے برہنہ پا ہو جانا چاہئے، چونکہ پاپوش کے ساتھ گزرنے کے اندر مردہ کی بے حرمتی ہوتی ہے، مع حوالہ و صفحہ تحریر فرمائیں۔
جواب
قبر کے اوپر چلنا بے حرمتی ہے خواہ جو تہ پہن کر ہو یا برہنہ پا اور تمام قبرستان میں جو تہ پہن کر چلنا بے حرمتی نہیں ہے کره وطئها بالاقدام اه مراقي ص: ۳۶۴.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔