الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عالمگیر عید گاہ کو گرا کر اسکول بنانا

سوال

شولا پور میں ضلع عدالت کے قریب عالمگیر عیدگاہ ہے، جو حضرت عالمگیر رحمۃ اللہ علیہ کے دور حکومت میں بنائی گئی تھی، عید گاہ کے نزدیک کئی جگہ جہاں بالکل انگریزی اردو ہائی اسکول کی عمارت ہے، اسکول کے متولین عالمگیر عید گاہ کو شہید کر کے اس جگہ اسکول کی عمارت تعمیر کرنا چاہتے ہیں منتظمین اسکول مسلمان ہیں، مقامی مسلمان اس حرکت سے بے چین ہیں۔

جواب

عید گاہ کو توڑ کر اس کی جگہ اسکول کی عمارت بنانا ہرگز جائز نہیں، یہ غرض واقف کے خلاف ہے، شرط الواقف كنص الشارع . (درمختار منتظمین کو مسئلہ بنا کر روکا جائے کہ وہ ایسا نہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو