عید گاہ کی دیواریں توڑ کر وہاں شاہراہ بنانا
سوال
قصبہ سوپور کشمیر میں ایک سیکڑوں سالہ قدیم عید گاہ ہے جو طول و عرض کے اعتبار سے کافی وسیع ہے اور چہار طرف سے چھ فٹ بلند پختہ دیوار سے حصر بھی کی گئی ہے لیکن آبادی کی کثرت کے باعث عیدین کی نماز کے لئے یہ جگہ تنگ ہے جس کے باعث اب دو سال سے نئی عید گاہ منتخب کی گئی ہے، اور دو سال سے شہر سے باہر جدید عید گاہ میں نماز ادا کی جاتی ہے، ساتھ ہی اس عید گاہ قدیم میں ایک تالاب بھی تعمیر کیا گیا تھا، چونکہ یہ عید گاہ شہر کے وسط میں ہونے کی وجہ سے گاہے گاہے پنج گانہ نمازیں بھی انفرادی طور پر لوگ ادا کرتے رہتے ہیں، اب چونکہ چند…
جواب
جو عید گاہ کیلئے وقف کی گئی ہو، اسمیں اس تصرف کی اجازت نہیں: لان شرط الواقف كنص الشارع ! البته پنجگانہ نماز و جمعہ اسمیں ادا کر لیا کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔