مسجد کے لئے زمین دی اور بعد میں عید گاہ بنانے کو بھی کہا
سوال
کسی شخص نے مسجد کو تھوڑی سی زمین وقف کی یوں کہہ کر کہ بعد میں اس زمین میں عید گاہ بنالینا، تو اس طریقہ سے وقف کرنا صحیح ہے یا نہیں؟
جواب
اگر اس طرح زمین وقف کی ہے کہ مثلاً اس وقت اسمیں کھیتی ہے اسکی آمدنی فلاں مسجد میں دی جائے، پھر کھیتی کٹنے پر یہاں عید گاہ بنائی جائے، تو درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔