الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عید گاہ اور مسجد میں فرق عیدگاہ میں اسکول، مدرسہ، راستہ بنانا اور کھیل کھیلنا

سوال

عید گاہ کا حکم شرعاً بعینہ مسجد کا حکم ہے اگر ما بین کچھ فرق ہے تو وہ فرق کیا ہے، بہر حال عید گاہ کے حدود کے اندر اسکول یا دینی مدرسہ قائم کرنا کیسا ہے اور عید گاہ کے حدود کے اندر سے انسان اور مویشیوں کا عام راستہ چلنا، بچوں کا کھیل کود کرنا جائز ہے یا نہیں نیز اگر عید گاہ کے بالمقابل بلا حائل قبرستان ہوا یسی عید گاہ میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

جواز اقتداء میں عید گاہ مسجد کے حکم میں ہے، بقیہ احکام میں مسجد کے حکم میں نہیں بلکہ فناء مسجد اور مدرسہ وغیرہ کے حکم میں ہے جو چیزیں فناء مسجد و مدرسہ وغیرہ میں جائز ہیں، وہ عید گاہ میں بھی جائز ہیں، اور جو وہاں نا جائز یہاں بھی نا جائز ہیں ظاہر ہے کہ مدارس اور فناء مسجد مویشیوں یا عوام کے راستہ کے لئے نہیں ہوتے پس عید گاہ کی اس سے حفاظت چاہئے بچوں کا کھیل کھیلنا گنجائش رکھتا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو