مسجد میں بد بودار رنگ کرنا
سوال
مسجد میں ایسا رنگ روغن کرنا جس میں تارپین اور دیگر قسم کے اجزائے روغنی ڈال کر جس میں بدبو ہو رنگ پکا کرنے کیلئے جائز ہے یا نہیں؟ بد بو کافی دنوں تک رہتی ہے، پھر ختم ہو جاتی ہے، ایسے رنگ مسجد میں کرنا جائز ہیں یا نہیں؟
جواب
مکروہ تحریمی ہے، مسجد کو ہر بد بودار چیز سے محفوظ رکھنا چاہئے حتی کہ کچی پیاز و لہسن کھا کر بغیر منہ صاف کئے بد بودار منہ لیکر مسجد میں آنے کو حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے فقہاء نے بھی مکروہ لکھا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔