الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے مائک سے دوسرے اعلان

سوال

(۱) مسجد کے حجرے میں حدود مسجد سے باہر بغرض اذان مائک ہے، بعض اشخاص آکر یہ اعلان کراتے ہیں کہ ہمارا بچہ گم ہو گیا ہے، اس کا اعلان کرو، کیا یہ جائز ہے؟ اوران سے کچھ معاوضہ لے کر مسجد میں جمع کر دیا جائے؟ (۲) یا یہ اعلان کیا جائے کہ فلاں شخص کا انتقال ہو گیا ہے، فلاں جگہ اور فلاں وقت نماز جنازہ ہوگی، کیا یہ جائز ہے؟

جواب

(۲،۱) جو مائک اذان کیلئے ہے اس میں دوسرے اعلانات نہ کئے جائیں، نہ معاوضہ لیکر نہ بلا معاوضہ۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو