غفلت کے وقت مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر حدیث سنانا
سوال
(۱) صبح کے وقت مسجد کے لاؤڈ اسپیکر میں کوئی حدیث پڑھی جائے درانحالیکہ مسجد میں کوئی شخص نہیں ہوتا، اور گھروں میں مرد عورتیں دھیان و توجہ سے نہیں سنتے ایسی صورت میں پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
(۱) جبکہ مسجد میں کوئی آدمی موجود نہیں اور اپنے اپنے مکانوں میں مرد و عورت اپنے اپنے کام میں مشغول ہیں کوئی متوجہ نہیں تو ایسی حالت میں لاؤڈ اسپیکر پر حدیث شریف سنانا بے محل ہے اس سے پرہیز کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔