مسجد میں چندہ کرنا
سوال
مسجد کے اندر مدرسہ کا چندہ اس طرح سے مرحبا اور سبحان اللہ بول کر وصول کرنا کیسا ہے؟
جواب
دینی ضرورت کے لئے مسجد میں چندہ کرنا مرحبا اور سبحان اللہ کہہ کر درست ہے، مگر نمازیوں کی نماز میں خلل وتشویش نہ ہونے پائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔