مسجد میں نعت پڑھنا
سوال
مسجد میں بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نعت پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
پڑھ سکتا ہے، جبکہ مضمون صحیح ہو اور کوئی خارجی مفسدہ بھی نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔