الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تصویر دار اخبار مسجد میں پڑھنا

سوال

مسجد میں اخبار لیجانا جس میں تصویریں ہوں، نیز مسجد میں اخبار پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

تصویریں جاندار کی رکھنا اپنے مکان میں بھی منع ہے، چہ جائیکہ مسجد میں اس لئے مسجد میں نہ لیجائیں، اخبار میں عامہ سچی جھوٹی، جائز نہ جائز سب قسم کی باتیں ہوتی ہیں، اس لئے احتیاط یہ ہے کہ اس کو مسجد میں نہ پڑھا جائے، کوئی خاص ضروری وقتی چیز ہو تو اتفاقاً مسجد میں بھی گنجائش ہے ورنہ اخبار کی جگہ مسجد کو تجویز نہ کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو