مسجد میں پڑھنے کے لئے آنیوالے بچوں سے تقریر کرانا
سوال
مسجد میں جو بچے پڑھنے آتے ہیں ان سے صبح کے وقت نظمیں نعت اور تقریر وغیرہ کرانا کیسا ہے؟
جواب
مسجد میں جو بچے پڑھنے کے لئے آتے ہیں ان کی تعلیم کے لئے ان کو تقریر کی مشق کرانا اور نعت پڑھوانا بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔