الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں کلنڈر اور اشتہار کتب لٹکانا

سوال

مسجد میں کلنڈر یا کتابوں کے فروخت کرنے کا اشتہار یا مدرسہ کے جلسہ کے اشتہارات لگانا کیسا ہے؟

جواب

ایسا نہ کریں، جدار قبلہ میں نقش و نگار کو بھی رد المحتار میں مکروہ قرار دیا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو