الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں کرسی بچھا کر وعظ کرنا

سوال

جبکہ مسجد کے اندر ممبر ہے، اور وہ پیوست ہے باہر نہیں آسکتا، تو اس شکل میں اگر کوئی دینی وعظ و نصیحت کرنے والا مسجد کے برآمدہ میں یا فرش پر جہاں منبر نہیں ہے، وہاں کرسی یا موڑھا، بچھا کر اس پر بیٹھ کر وعظ و نصیحت لوگوں کو سنائے تو یہ کیسا ہے؟

جواب

منبر نہ ہو تو کرسی یا موڑھا بچھا کر اس پر بیٹھ کر وعظ وتقریر درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو