مسجد میں سیاسی جلسوں کے لئے نہیں
سوال
(۱) کیا یہ مسجدیں جلسوں کیلئے ہیں، جھوٹا پروپیگنڈا کر کے غلط باتیں بیان کرکے، فریب و چالاکی سے چندہ جمع کرنا جائز ہے، کیا یہ مسجد میں دینی وعظ کیلئے نہیں ہیں؟ (۲) جو شخص مسجد میں وعظ وذکر سے روکے وہ کیسا ہے،اور جو سیاسی جلسوں کی اجازت دے اور کرائے وہ کیسا ہے اور اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
(۱) مسجدیں، نماز، تلاوت، ذکر دینی، وعظ و تبلیغ کیلئے ہیں، سیاسی جلسوں کے لئے کوئی اور میدان تجویز کیا جائے، کیوں کہ آج کل عامہ سیاسی جلسے حدود شرع میں نہیں ہوتے، جس سے مسجد کا احترام باقی نہیں رہتا شور و شغب بھی بہت اور حدود سے متجاوز ہوتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔