مسجد کے دروازہ پر لغویات کی مجلس
سوال
حدود مسجد کے دروازہ پر نماز کے وقت یا غیر وقت نماز میں چند حضرات جمع ہوتے ہیں، جن میں اہل دین کی سمجھ رکھنے والے اور کچھ کم سمجھ رکھنے والے دونوں قسم کے افراد ہوتے ہیں، اور وہاں بیٹھ کر لایعنی باتیں کرتے رہتے ہیں، کبھی فلمی کہانی وہاں بیٹھ کر ہوتی ہیں، اور کبھی کوئی گانا بھی گا لیتا ہے اور کبھی باتوں میں گالی بھی ایک دوسرے کو کہہ دیتے ہیں، اور دوسری بھی ناجائز باتیں اور غیبت وغیرہ بھی ہو جاتی ہے تو کیا ایسے حضرات کو حدود مسجد کے دروازہ پر بیٹھنے سے روکا جائے یا نہیں ان کو روکنے کا کس کو حق ہے، اگر متولی صاحب یا…
جواب
ایسی مجالس کرنا خاص کر حدود مسجد میں شرعا قبیح و مذموم ہے، ان لوگوں کو متولی اور دوسرے با اثر لوگ فہمائش کریں کہ شرعاً غیبت کرنا گالی دینا وغیرہ جائز نہیں گناہ ہے، ایسی چیزوں سے باز آنا اور توبہ کرنا ضروری ہے، سب کو اپنے اپنے جائز کام میں مشغول رہنا چاہئے، وقت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اس کی قدر کی جائے لغویات میں اس کو ضائع کرنا بڑی دولت کو برباد کرنا ہے، ایسے آدمیوں سے لڑائی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔