الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں الیکشن کا مشورہ کرنا

سوال

اگر کوئی شخص الیکشن کے سلسلہ میں کوئی سیاسی میٹنگ مسجد میں کر کے مسجد کو انتخابی اور سیاسی پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرے تو کیا از روئے شریعت یہ درست ہے، اور ایسے آدمیوں کا شریعت میں کیا حکم ہے؟

جواب

مسجدیں دنیاوی الیکشنوں کیلئے نہیں بنائی گئی ہیں، ایسے کام مسجد میں نہ کئے جائیں، جو ایسا کرتے ہیں وہ غلطی پر ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو