مسجد میں سیاسی اقتصادی باتیں کرنا
سوال
مسجد میں دینی باتوں کے علاوہ سماجی سیاسی اقتصادی باتیں کی جاسکتی ہیں، یا نہیں؟
جواب
مسجد اللہ کا گھر ہے جو کہ اس کی عبادت کیلئے ہے اس میں دنیا کی باتیں کرنے کے لئے بیٹھنا اسکے ادب واحترام کے خلاف ہے اس سے نیکیاں اسی طرح برباد ہو جاتی ہیں جس طرح آگ سے لکڑی جل جاتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔