الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی زمین اور قبرستان میں فٹ بال کھیلنا

سوال

مسجد کی زمین یا قبرستان میں فٹ بال کھیلنا، ہاکی، اور والی بال، کرکٹ اور بیڈ منٹن کھیلنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

مسجد یا قبرستان کے لئے وقف شدہ زمین کا حکم بحیثیت احترام مسجد کا حکم نہیں ہے، ہر جائز کام وہاں درست ہے اور ہر نا جائز کام وہاں نا جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو