الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کا طاق بھرنے کے لئے مسجد میں جانا

سوال

عورتوں کو مسجد کے اندر چراغ جلانے اور خوشبو میں گلگلے لاکر طاق بھر نے یا اور دیگر کاموں کو پورا کرنے کے لئے مسجد کے اندر جانا اور نمازیوں کو وہ گلگلے کھلانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مسجد نماز، ذکر وغیرہ عبادت کے لئے ہے،عورتوں کو چراغ جلانے اور خوشی میں گلگلوں سے طاق بھرنے کے لئے وہاں جانے سے روک دیا جائے، جو کچھ صدقہ دینا ہو غرباء کے پاس بھیج دے، چراغ کیلئے تیل وغیرہ دینا ہو تو وہ بھی کسی کی معرفت بھیج دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو