عورتوں کا مسجد میں جانا
سوال
عورتوں کا پردہ کے ساتھ باجازت شوہر کے مسجد میں نماز کیلئے جانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
فتنہ وفساد کی زیادتی کی وجہ سے ممنوع ہے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں، کہ عورتوں کی یہ حالت اگر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ملاحظہ فرماتے تو مسجد میں جانے سے منع فرمادیتے۔ بعض اکابر صحابہ نے تدبیروں سے اپنی عورتوں کو مسجد میں جانے سے روکا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔