الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کا مسجد کو گزرگاہ بنانا

سوال

کیا مسجد کے اندر سے مسلم اور غیر مسلم عورتوں کا آنا جانا جائز ہے؟

جواب

مسجد کو گذرگاہ نہ بنایا جائے، نہ مردوں کے لئے نہ عورتوں کے لئے، عورتوں کو تو نماز کے لئے بھی مسجد میں آنے سے روک دیا جائے، غیر مسلم عورتوں کا وہاں کیا کام ہے، وہ کیوں آئیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو