مسجد میں کبوتر پکڑنا
سوال
زید کہتا ہے کہ اپنے گاؤں کی مسجد سے کبوتر بغرض شکار پکڑنا جائز ہے اور بکر کہتا ہے کہ نا جائز ہے؟
جواب
نفس شکار کرنا کبوتر کا جائز ہے مگر مسجد کا احترام بھی لازم ہے، لہذا اس طرح نہ پکڑیں کہ جس سے مسجد کی بے حرمتی ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔