پرندوں کا گھونسلہ مسجد سے دور کرنا
سوال
پرندوں کا گھونسلہ مسجد یا مکان میں ہو تو اس کو نکال کر پھینک دینا درست ہے یا نہیں؟
جواب
مسجد میں پرندوں کا گھونسلہ ہو اور وہ بیٹ کر کے مسجد کو خراب کرتے ہوں، تو گھونسلہ وہاں سے باہر پھینک دینا درست ہے، مکان سے بھی پھینکنے کی گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔