الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وضوخانہ کے پاس پیشاب کرنا

سوال

مسجد میں وضو خانہ کے پاس پیشاب خانہ بنانا چاہئے یا نہیں؟

جواب

یہ نمازیوں کی ضرورت کیلئے ہے، اگر کچھ دور ہو تو ٹھیک ہے، تاکہ مسجد میں بدبو نہ آئے، اور وضو کرنے والوں کو اذیت نہ ہو اور ضرورت بھی پوری ہوتی رہے۔ فقط۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو