مسجد کے غسل خانہ میں پاخانہ کرنا
سوال
بغیر اجازت متولی مسجد کے غسل خانہ میں محمد آفاق پاخانہ کرتے ہیں، یہ جائز ہے یا نا جائز؟ جبکہ یہ غسل خانہ صرف استنجاء پاک کرنے کیلئے ہے؟
جواب
غسل خانہ میں پاخانہ کرنا منع ہے، متولی کو اس کی اجازت دینا بھی منع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔