الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی چھت پر چڑیا کا شکار

سوال

مسجد کی چھت پر بیٹھ کر بندوق سے چڑیا مارنا یا کسی ایسے درخت سے جس سے گر کر مسجد میں آوے ایسا شکار کھیلنا کیسا ہے؟

جواب

مسجد کی چھت پر شکار کے لئے چڑھنا منع ہے، اور اسی طرح شکار کھیلنا کہ جانور مسجد میں گرے اور مسجد ملوث ہو یہ بھی منع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو