الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے متصل فرش پر جوتا پہن کر جانا

سوال

ایک جامع مسجد جس کا نقشہ درج ذیل ہے : بیت الخلاء حصہ دوم جوتا نکالنے کی جگہ دروازہ پیشاب خانہ حصہ سوم وضو کا مقام یہ مسجد ڈیڑھ سو برس سے زیادہ کی ہے، جب کہ موضع میں اتنی آبادی نہ تھی جتنی اب ہے یہ سرخ نقطہ والی جگہ یہ کسی زمانہ میں پختہ تھی مگر ٹوٹ گئی تھی، اس پر عیدین کی صفیں آتی تھیں، چونکہ اس میں گڑھے تھے، اور بیرونی حصہ پر لوگ وضو کرتے تھے، جس کی وجہ سے تھوک وغیرہ وغیرہ اس پر رہتا تھا، کئی سال کا عرصہ ہوا ایک آدمی نے اس جگہ کی یہ حالت دیکھ کر اس کو پھر پختہ کر دیا، اور توسیع کر دی جس پر عیدین کی بھی صفیں آجاتی…

جواب

سوال کی عبارت سے معلوم ہوتا ہے کہ سرخ نقطوں والا حصہ مسجد کا جزء نہیں، لہذا اس کے اوپر مسجد کے احکام جاری نہیں ہونگے جس طرح جو تہ پہن کر مسجد میں جانا ممنوع ہے اسی طرح اس حصہ میں بھی ممنوع ہوا ورنہ اس سے مسجد کو توہین ہوگی لیکن جب کہ یہ حصہ مسجد کے ساتھ بالکل متصل ہے اور نمازی اس جگہ سنتیں بھی پڑھتے ہیں تو اس جگہ جو تہ پہن کر نہیں جانا چاہئے، بلکہ اس جگہ کو بھی پاک صاف رکھنا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو