صحن مسجد میں نماز
سوال
صحن مسجد کو اگر حکم مسجد میں داخل نہ مانا جائے تو کیا اس میں فرائض، تراویح باجماعت ادا کی جائے گی، نیز یہاں ادا کرنے میں ثواب میں تو کمی نہ ہوگی اور افضلیت کس میں ہے؟
جواب
ایسی صورت میں مسجد کا ثواب نہ ملے گا، اور مسجد کو معطل کرنے کا وبال مستقل ہو گا، جماعت کا ادا کرنا مسجد میں بالیقین افضل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔