جوتا پہن کر مسجد میں جانا، نماز پڑھنا
سوال
جوتے پہن کر نماز پڑھنے کا حکم ہے یا نہیں، اگر نہیں ہے تو وہ لوگ کس امام کی پیروی کرتے ہیں جو جوتے پہن کر نماز پڑھتے ہیں؟
جواب
جوتے پہن کر نماز پڑھنا حضرت نبی اکرم ﷺ اور صحابہ کرام سے بھی منقول ہے، اب ہماری مساجد کی وہ حالت نہیں جو اس زمانے میں تھی اب فقہاء نے لکھا ہے کہ جوتا پہن کر مسجد میں جانا مکروہ ہے۔ کذافی عالمگیری
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔