الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جوتے پہن کر مسجد میں جانا تعمیر کے وقت

سوال

مساجد کی تعمیر کے وقت کام کرنے اور کرانے والے جوتے پہنے ہوئے اندر بھی جاتے ہیں، مسجد اور چھت کے ڈالتے وقت جوتے لیکر مسجد کی چھت پر بھی جاتے ہیں مسجد کے اندر جانے کی صورت میں کبھی ان اینٹوں اور پتھروں اور لکڑیوں پر جوتے لیکر جاتے ہیں، جن اشیاء کو تکمیل تعمیر پر مسجد کے اندر سے نکال کر باہر پھنک دیا جاتا ہے، اور کبھی جوتے اندر جانے کی صورت میں یہ بن واسطہ مسجد کی چھت پر جوتے لگتے ہیں، اکثر و بیشتر ایسا ہی ہوتا ہے، چھت پر جوتے لیجانے کی صورت میں اگر چہ بعض اوقات مسجد کی چھت پر بھی جوتے بالواسطہ مسجد کی چھت پر پڑتے…

جواب

جو تہ اگر پاک ہو اس میں نجاست نہ لگی ہو اور مسجد میں تعمیر ہورہی ہو سامان تعمیر پڑا ہو، گارہ وغیرہ ہو سردی گرمی کی وجہ سے تعمیری کام کیلئے جانے کے وقت جو تہ پہننے کی ضرورت ہو یا چھت پر ہوا گر یہ بات نہ ہو، تو مسجد میں نماز کیلئے جب جائے اس وقت جو تہ پہن کر جانا مسجد کے کسی حصہ میں ہو مکروہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو