صحن مسجد کا احترام
سوال
مسجد کے صحن کا کچھ حصہ جو حدود مسجد میں ہے بغیر مرمت و پلاستر وغیرہ کے ہے اس جگہ اینٹ روڑا وغیرہ پڑا ہوا ہے نا ہموار ہونے کی وجہ سے یہاں با قاعدہ نماز نہیں پڑھی جاتی، کیا اس کا احترام صحن مسجد کی طرح ضروری ہے، یہاں جوتا وغیرہ لے جانا یا غسل وغیرہ کرنا کیسا ہے؟
جواب
جس زمین کو مسجد قرار دیدیا گیا ہے، وہ مرمت نہ ہونے کے باوجود قابل احترام ہے اس میں کوئی ایسا کام نہ کیا جائے جو آداب مسجد کے خلاف ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔