الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی چھت پر تیز گرمی میں نماز

سوال

(۱) باندہ میں ایک پرانی مسجد کی از سرے نو تعمیر کی گئی ہے، مگر نیچے کے حصہ میں ہوا کا گزرکم ہوتا ہے، اس لئے مسجد کی چھت پر جماعت ہو سکتی ہے یا نہیں، کیا اس کے لئے کچھ شرائط ہیں؟ (۲) کیا ہر مسجد کا منبر بنوا نا ضروری ہے؟ (۳) دو منزلہ مسجد کا بنوانا کیسا ہے؟

جواب

(۱) گرمی کی شدت کی وجہ سے مسجد کی چھت پر چڑھنا اور نماز پڑھنا مکروہ ہے، الا یہ کہ مسجد دو منزلہ ہوا اور دونوں جگہ نماز کا انتظام کیا جائے۔ (۲) ضروری نہیں۔ (۳) درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو