خام صحن مسجد میں جوتا پہن کر جانا
سوال
ہمارے علاقہ کا عام رواج یہ ہے کہ جب مسجد کی تعمیر ہوتی ہے تو اگرچہ مسجد کے حدود دالان اور صحن وغیرہ مقرر ہو جاتے ہیں، حواشی اربعہ کی چاروں دیواریں بمشکل احاطہ بنادی جاتی ہیں یا نہیں بنائی جاتی ہیں، بہر حال جب تک صحن کی زمین خام غیر مفروش رہتی ہے، اس زمین میں جوتے پہن کر چلنا پھرنا عرف عام میں بے ادبی نہیں سمجھا جاتا، اسی عرف پر مسجد مدرسہ ہذا کے صحن میں عمل درآمد تھا، بہ تقریب جلسہ سالانہ علماء کا ورود مدرسہ میں ہوا تو ایک جید عالم عارف باللہ بزرگ نے فرمایا ایسا ہرگز نہ چاہئے بے ادبی اور نا جائز ہے، جہاں تک صحن…
جواب
محض واقف کی نیت کرنے اور صحن و دالان کی جگہ متعین کر لینے سے مسجد کے احکام جاری نہیں ہو جاتے کیونکہ صرف اتنی بات سے مسجدیت تام نہیں ہو جاتی بلکہ جب مسجد میں اذان و جماعت ہونے لگے تب مسجدیت تام ہو کر اس پر پورے احکام جاری ہوتے ہیں، پس دوران تعمیر جب وہاں مسجد کا ملبہ، اینٹ، گارہ وغیرہ پڑا ہو، تعمیر ہو رہی ہو، معمار مزدور آجا رہے ہوں تو اس کا حکم اور ہے اور جب وہاں نماز و جماعت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔