مسجد کے روپیہ عید گاہ میں لگانا یا بالعکس
سوال
مسجد کے روپیہ سے عید گاہ بنانا یا عید گاہ کے روپیہ سے مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
وقف مسجد سے حاصل شدہ روپیہ سے عید گاہ بنانا اور وقف عید گاہ سے حاصل شدہ روپیہ سے مسجد بنانا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔