الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پرانی مسجد کو مدرسہ بنالینا

سوال

ہمارے موضع کی مسجد گاؤں کے کنارے پر واقع ہے وہ شکستہ ہوگئی ہے، اس لئے اب اہل رائے کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قدیم مسجد میں مدرسہ چلایا جائے، اور جدید مسجد گاؤں کے وسط میں بنائی جائے، اور مدرسہ مسجد کے انتظام میں ہی چلے تو قدیم مسجد کو مدرسہ بنانا کیسا ہے، اس کی شرعاً گنجائش ہے کہ نہیں؟

جواب

جو جگہ ایک دفع شرعی طور پر مسجد بن جائے، وہاں نماز جماعت ہونے لگے پھر وہاں سے نماز جماعت کو موقوف کر کے اس جگہ کو مدرسہ یا کسی اور کام کیلئے متعین ومخصوص کر دینا جائز نہیں لان شرط الواقف كنص الشارع، گاؤں کی مصلحت کی خاطر ضرورت کے وقت دوسری جگہ بھی مسجد بنالینا درست ہے، لہذا اگر آبادی کے وسط میں وہاں سب لوگ بسہولت آسکتے ہوں تو مسجد بنا لینے میں کوئی مضائقہ نہیں، لیکن قدیم مسجد…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو