وقف سے مالکا نہ قبضہ ہٹانے کی کوشش
سوال
یہاں قصبہ کا ندھلہ میں اب سے تقریباً ۲۶ سال قبل ایک بڑے رئیس نے اپنی صحرائی جائداد یہاں کے مقامی مدرسہ نصرت الاسلام کے لئے پانچ بزرگوں کی تولیت میں مجھے سو روپے کے اسٹامپر وقف کر دی تھی، جو متولی مقرر کئے گئے تھے، ان میں دو کا انتقال ہو چکا۔ چکا ہے، ایک جوان معاملات سے زیادہ واقفیت رکھتے تھے، پاکستان چلے گئے، اور ایک سر پرست انتہائی ضعیف ہو گئے ایک متولی جو ان کے منتظم تھے انہوں نے حکام کو کچھ رشوتیں دے کر ایک جعلی وصیت نامہ کی بنا پر اپنے بیٹے اور داماد کے حق میں داخل خارج کا حکم حاصل کر لیا، وقف نامہ منسلک ہے…
جواب
۱- جو عالم اس کے پھل کھانے کو ناجائز بتلاتے ہیں وہ مطلقاً ناجائز بتلاتے ہیں اور مال مغصوب کا حکم بھی یہی ہے اور جو عالم جائز بتلاتے ہیں وہ اپنے لئے جائز بتلاتے ہیں، غالباً مطلقاً جائز وہ بھی نہیں بتلاتے تو ان کو خصوصیت حاصل ہوگی جس سے نفس مسئلہ پر اثر نہیں پڑے گا، خصوصیت کیا ہے جب تک وہ سامنے نہ آئے تو اس کے متعلق کیا تحریر کیا جائے نا جائز ہونا خود ہی واضح ہے۔ ۲۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔