الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ذاتی عداوت کی وجہ سے وقف کی آمدنی کو روکنا

سوال

مسماۃ مریم فاطمه وکنیز فاطمه ساکنان قصبه محمد آباد نے کچھ آراضی اور چند دو کا نیں ۱۹۱۲ء میں مساجد ودیگر امور خیر کے لئے وقف کیا۔ بروقت وقف دستاویز میں تحریر کرایا کہ ہم اس جائداد کی ملکیت سے آج کی تاریخ سے دست بردار ہو گئیں ہیں بعد تکمیل تحریر وقف نامہ ہذا ہم کو اور ہمارے جملہ عزیزان قریب وبعید کو جائداد موقوفہ مسطورہ میں کسی قسم کی دست اندازی کا اختیار باقی نہیں رہا، اور نہ کبھی ہوگا، (علمائے اہل سنت حنفی مذہب سکنائے فرنگی محلی بلدہ لکھنو پر جس سے مسلمانان محمود آباد رجوع کریں واجب ہوگا کہ خالصاً لله بعد از یکدگر…

جواب

عبارت منقولہ سے معلوم ہوا کہ تولیت کا حق واقف کو حاصل ہے اور دوسرے شخص کو متولی بنانا بھی اصالۃ ان ہی کا حق ہے، نیز واقف کو یہ بھی حق ہے کہ متولی اور وقف کے نگراں کو معزول کردے خواہ اس کا کوئی قصور ثابت ہو خواہ نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو